1

تنخواہوں سے کٹوتی پر پابندی، کورونا کنوینس الاؤنس سے متعلق اہم مراسلہ جاری

News Discuss 
محکمہ تعلیم نے کورونا کنوینس الاؤنس سے متعلق اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران ملازمین کو ادا کیے گئے کنوینس الاؤنس کی کسی قسم کی ریکوری نہیں کی جائے گی۔ https://www.city42.tv/20-Jul-2026/209156

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story